خبریں

۷ ؍جون ۲۰۲۵ء کو روس نے یوکرین پر ایک شدید اور وسیع پیمانے پر حملہ کیا، جس میں ۴۰۰ ؍سے زائد ڈرونز اور ۴۰ ؍ میزائل داغے گئے۔ اس حملے میں کم از کم ۶؍ افراد ہلاک اور ۸۰ ؍سے زائد زخمی ہوئے۔ ...